• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 23, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home تعلیم و کھیل

آرٹس کونسل فیصل آباد میں پنجاب ٹیلنٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا

admin by admin
21 جون, 2021
in تعلیم و کھیل
0
3
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی ) فیصل آباد ڈویژن نے پنجاب ٹیلنٹ پروگرام میں صوبائی سطح پر مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں چارنمایاں پوزیشنز حاصل کی ہیں۔پوزیشن ہولڈرز میں نقد انعامات آرٹس کونسل میں منعقدہ تقریب میں تقسیم کردیئے گئے ہیں۔ڈائریکٹر آرٹس کونسل طارق جاویدنے بتایا کہ پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت آرٹس کونسل کے زیر اہتمام نوجوانوں کے مابین مختلف کیٹگریز کے ضلعی اورڈویژنل مقابلے ہوئے اور7 پوزیشن ہولڈرز نے لاہور میں صوبائی سطح کے مقابلوں میں حصہ لے کر چار پوزیشنز اپنے نام کیں۔ڈویژنل کمشنر ثاقب منان اور ڈپٹی کمشنر محمد علی نے پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں ضلع اور ڈویژن سطح سے نمایاں کامیابی پر پوزیشن ہولڈرز،ان کے والدین،اساتذہ اور آرٹس کونسل کی انتظامیہ کومبارکباد دیتے ہوئے امید کی ہے کہ نوجوان آئندہ بھی اسی محنت،لگن اور جذبے سے فیصل آباد کا نام روشن کریں گے۔

Tags: FaisalabadTv
Previous Post

چندالفاظ فیصل آباد شہر پر

Next Post

حکیموں اور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کی علاج گاہیں بھی سربمہر

admin

admin

Next Post

حکیموں اور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کی علاج گاہیں بھی سربمہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی