• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
ہفتہ, جون 28, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

ڈپٹی کمشنر محمد علی کے والدمحترم حاجی محمد خالق خلیق کے ایصال ثواب کے لئے تعزیتی ریفرنس و دعائیہ تقریب

admin by admin
1 اپریل, 2022
in سیاست
0
ڈپٹی کمشنر محمد علی کے والدمحترم حاجی محمد خالق خلیق کے ایصال ثواب کے لئے تعزیتی ریفرنس و دعائیہ تقریب
2
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) فیصل آباد پریس کلب کے زیر اہتمام ڈپٹی کمشنر محمد علی کے والدمحترم حاجی محمد خالق خلیق کے ایصال ثواب کے لئے تعزیتی ریفرنس و دعائیہ تقریب پریس کلب میں منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول،صدر پریس کلب غلام عباس تنویر،گروپ لیڈر شاہد علی اور سیکرٹری ساجد خان کے علاوہ ایگزیکٹو ممبران نے شرکت کی۔اس موقع پر مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔تعزیتی ریفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے پریس کلب کی انتظامیہ اور ارکان کا شکریہ ادا کیا اور والد گرامی کی زندگی کے چند یادگار پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ اردو کے لیکچرار تھے اور رائٹر بھی تھے۔انہوں نے کہا والد جب تک حیات رہے ان کی ہر معاملہ میں سپورٹ حاصل رہی۔انہوں نے کہا نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا تواورتیرا مال تیرے باپ کا ہے۔والد کی دعا دل سے نکلتی ہے۔انہوں نے کہا کہ جن کے والدین زندہ ہیں ان کی خدمت کریں جو جہاں فانی سے کوچ کرگئے ہیں ان کے ایصال ثواب کے لئے دعا کریں۔تعزیتی ریفرنس سے صدر پریس کلب،گروپ لیڈر اور سیکرٹری نے بھی اظہار خیال کیا اور کہا کہ مرحوم خداترس انسان تھے جنہوں نے اپنی زندگی دکھی انسانیت کی خدمت میں وقف کی۔وہ نماز،روزہ کے پابند اورعظیم صفات کے مالک تھے جن کی کمی ہمیشہ رہے گی۔انہوں نے ڈپٹی کمشنر کے والد محترم کے درجات کی بلندی کی بھی دعا کی۔دیگر مقررین نے بھی مرحوم کی سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Tags: FaisalabadTv
Previous Post

پروین شاکر کمپلیکس میں ہیئر سٹائل وسکن کیئر کے حوالے سے خواتین کی ایک روزہ تربیتی ورکشاپ

Next Post

کچھ باتیں بیتے زمانے کی

admin

admin

Next Post
Village Life

کچھ باتیں بیتے زمانے کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی