• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

انچارج سٹی ٹرمینل عاصم الیاس کا روزانہ کی بنیاد پر سٹینڈ میں قائم مختلف دوکانوں کا دورہ کام یابی سے جاری و ساری

admin by admin
10 جولائی, 2021
in عوامی مسائل
0
انچارج سٹی ٹرمینل عاصم الیاس کا روزانہ کی بنیاد پر سٹینڈ میں قائم مختلف دوکانوں کا دورہ کام یابی سے جاری و ساری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) انچارج سٹی ٹرمینل عاصم الیاس روزانہ کی بنیاد پر سٹینڈ میں قائم ٹک شاپ پر جاکرمنرل واٹر،کولڈڈرنکس ودیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور تاریخ تنسیخ کو چیک کررہے ہیں ۔انہوں نے دکانداروں سے کہا کہ اشیاء کی اوورچارجنگ سے گریز کیا جائے اور خریداروں کو مقررہ سرکاری نرخوں پر ہی اشیاء فروخت کریں۔انہوں نے اس موقع پر موجود خریداروں سے اشیاء کی قیمتوں اور معیارکے بارے میں بھی دریافت کیا۔انہوں نے ویٹنگ ایریاز میں مسافروں کے لئے بیٹھنے اور پینے کے پانی کی دستیابی کو بھی چیک کیا جبکہ صفائی کا معیار ہمہ وقت برقرار رکھنے کی تاکید کی۔

Tags: ASIM ILYASCITY TERMINALSTAND
Previous Post

فیصل آباد میں 50 سال سے ماں جی کے ہاتھوں سے بنتا ہوا انتہائی مزیدار حلیم

Next Post

ہارٹ سیور فاؤنڈیشن کی جانب سے لاکھوں روپے کی ادویات ایف آئی سی کو عطیہ

admin

admin

Next Post
ہارٹ سیور فاؤنڈیشن کی جانب سے لاکھوں روپے کی ادویات ایف آئی سی کو عطیہ

ہارٹ سیور فاؤنڈیشن کی جانب سے لاکھوں روپے کی ادویات ایف آئی سی کو عطیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی