• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

فیصل آباد میں این جی اوز کو آپریشنل کرنے کی منظوری دے دی گئی

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
7 دسمبر, 2021
in سیاست
0
فیصل آباد میں این جی اوز کو آپریشنل کرنے کی منظوری دے دی گئی
1
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ڈسٹرکٹ مینجمنٹ اینڈ آپریشنل کمیٹی برائے این جی اوز کا اجلاس ڈپٹی کمشنر علی شہزادکی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں پنجاب چیریٹی کمیشن کے تحت رجسٹرڈ ہونے والی این جی اوز کے امور کا جائزہ لیا گیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز فضل ربی چیمہ،محمد خالد، اسسٹنٹ کمشنرز صاحبزادہ محمد یوسف،منصور قاضی،ڈی او انڈسٹریزشہباز خاں اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔اجلاس کو بتایا گیا کہ کیٹگری بی اور سی کی اب تک 194۔این جی اوز کو آپریشنل کرنے کی منظوری دی جاچکی ہے جو پنجاب چیریٹی ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہیں اورجن کی ضلعی انتظامیہ کے افسران نے کاؤنٹر چیکنگ کے دوران ریکارڈ کی جانچ پڑتال بھی کی۔ڈپٹی کمشنرنے متعلقہ محکموں کا باقی ماندہ این جی اوز کے امورپر بھی تیز رفتاری سے عملدرآمد کی ہدایت کی۔

Tags: FaisalabadTvFSDTV41FTvNGO
Previous Post

خواتین پر چوری کا الزام لگاکر بے حرمتی کرنے کی اجازت کوئی مذہب نہیں دیتا۔صوبائی وزیر انسانی حقوق

Next Post

صارفین کی سہولت کیلئے فیسکو دفتر میں جدید ٹوکن مشین نصب کردی گئی

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
صارفین کی سہولت کیلئے فیسکو دفتر میں جدید ٹوکن مشین نصب کردی گئی

صارفین کی سہولت کیلئے فیسکو دفتر میں جدید ٹوکن مشین نصب کردی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی