• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home تعلیم و کھیل

فیسکو کی 49 ویں آل واپڈا انٹریونٹ ریسلنگ ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن

admin by admin
1 اپریل, 2022
in تعلیم و کھیل, عوامی مسائل
0
فیسکو کی 49 ویں آل واپڈا انٹریونٹ ریسلنگ ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن
1
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے49ویں آل واپڈا انٹریونٹ ریسلنگ ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق 49ویں واپڈاانٹر یونٹ کے مقابلے گذشتہ روز اختتام پذیر ہوگئے۔ٹورنامنٹ میں گیپکو (گوجرانوالہ)نے114 پوائنٹس کے ساتھ پہلی، لیسکو (لاہور)نے97پوائنٹس کے ساتھ دوسری جبکہ فیسکو(فیصل آباد) نے77پوانٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔چیف ایگزیکٹو فیسکو انجنئیر بشیراحمد اور جنرل سیکرٹری فیسکو سپورٹس ایسوسی ایشن اطہر ایوب چوہدری کھلاڑیوں اورکوچزواپڈا انٹر یونٹ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ مستقبل میں ریسلنگ ٹیم مزید محنت اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرے گی اور کمپنی کا نام روشن کرے گی۔

Tags: FaisalabadTvFESCOFSDTV41Wrestling
Previous Post

مرحبا رمضان

Next Post

ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے عوامی خدمت کچہری میں شہریوں کے مسائل و شکایات سنیں

admin

admin

Next Post
ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے عوامی خدمت کچہری میں شہریوں کے مسائل و شکایات سنیں

ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے عوامی خدمت کچہری میں شہریوں کے مسائل و شکایات سنیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی