• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کا صفائی کی صورتحال کی چیکنگ کیلئے مختلف علاقوں کا وزٹ

admin by admin
22 نومبر, 2021
in سیاست, عوامی مسائل
0
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کا صفائی کی صورتحال کی چیکنگ کیلئے مختلف علاقوں کا وزٹ
1
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد علی شہزاد شہر میں صفائی کی صورتحال کو چیک کرنے کے لئے صبح کے وقت مختلف علاقوں کی گلی محلوں میں پہنچ گئے اور سٹرکوں وگلیوں میں صفائی اپریشن کو چیک کیا۔سی ای او فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کاشف رضا اعوان اور کمپنی کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر پیپلز کالونی نمبر 2،سرفراز کالونی،بٹالہ کالونی،محمد آبادودیگر علاقوں کی گلی محلوں میں گئے اورویسٹ ورکرز کی موجودگی کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ معمولات زندگی شروع ہونے سے قبل شہر میں صفائی کا عمل مکمل کیا جائے تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول نظر آئے۔انہوں نے کہا کہ صفائی کا معیار بلند کرنے کے لئے مزید اقدامات کئے جائیں تاکہ شہریوں کی توقعات کے مطابق شہر ہر لحاظ سے صاف ستھرا اور خوبصورت نظر آئے۔انہوں نے کوڑا کرکٹ کو مناسب اور محفوظ انداز میں ٹھکانے لگانے اور ویسٹ ورکرز کی حاضری کی کڑی مانیٹرنگ کی ضرورت پر بھی زور دیا۔انہوں نے گلی محلوں میں موجود مرد وخواتین سے عملہ صفائی کی کارکردگی دریافت اور بعض شکایات پر سی ای او کو فوری ایکشن لینے کی تاکید کی۔

Tags: DC FAISALAAVBDFaisalabadFaisalabadTvFSDTV41FTvFWMCGood Health
Previous Post

فیسکو نے نیپرا کی طرف سے منعقدہ بیسٹ لائن مین کا ایوارڈ جیت لیا

Next Post

فیصل آباد میں بھکاریوں کیخلاف کارروائیاں جاری

admin

admin

Next Post
فیصل آباد میں بھکاریوں کیخلاف کارروائیاں جاری

فیصل آباد میں بھکاریوں کیخلاف کارروائیاں جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی