• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
منگل, جولائی 8, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

نیشنل انرجی ایفیشینسی اینڈ کنزرویشن کے زیراہتمام انرجی کے بچاؤ پر سٹیک ہولڈرز کا مشاورتی سیمینار

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
19 جنوری, 2022
in عوامی مسائل
0
نیشنل انرجی ایفیشینسی اینڈ کنزرویشن کے زیراہتمام انرجی کے بچاؤ پر سٹیک ہولڈرز کا مشاورتی سیمینار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)نیشنل انرجی ایفیشینسی اینڈ کنزرویشن کے زیر اہتمام انرجی کے بچاؤ اور بہتر استعمال پر سٹیک ہولڈرز کامشاورتی سیمینار مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر علی شہزادمہمان خصوصی تھے۔مینجنگ ڈائریکٹر (نیکا)ڈاکٹر سردار معظم،صدر چیمبر آف کامرس عاطف منیر شیخ،چیف کارپوریشن آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن زبیر حسین نت،میونسپل آفیسر محمد خالدکے علاوہ صنعتی،کاروباری اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے سٹیک ہولڈرز بھی موجود تھے۔ایم ڈی نے شرکاء کا شکریہ اداکرتے ہوئے مشاورتی سیمینار کے انعقاد کے اغراض ومقاصد پر روشنی ڈالی اور نیکا ایکٹ کے خدوخال سے آگاہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ماحول کے تحفظ کیلئے صنعت سے لے کر گھر کے بلب تک اور ہر شعبے میں توانائی کے موثر استعمال کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ سٹیک ہولڈرز کی تجاویز کی روشنی میں حتمی پالیسی مرتب ہوگی۔صدر چیمبر آف کامرس نے انڈسٹری سیکٹر کو درپیش انرجی کے مسائل سے آگاہ کیااور بجلی کی بچت وبہتر استعمال کو یقینی بنانے کے لئے چیمبر آف کامرس کی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔سیمینار میں فیسکو،واسا، ٹیوٹا،زرعی یونیورسٹی،میٹروپولیٹن کارپوریشن،سٹیٹ بینک ودیگر اداروں کے نمائندگان نے انرجی کی بچت واستعمال کے بارے میں اظہار خیال کیا۔اس موقع پر شرکاء میں شیلڈز پیش کی گئیں جبکہ نیشنل انرجی ایفیشینسی اینڈ کنزرویشن پالیسی ڈرافٹ 2022ء کے بارے میں آگاہی بھی دی گئی۔

Previous Post

اعلیٰ تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے انڈسٹری اور اکیڈیمیا رابطوں کا فروغ ضروری ہے۔صدر فیصل آباد چیمبر آف کامرس

Next Post

شہر کی خوبصورتی کیلئے بیوٹیفیکیشن ماسٹر پلان پر کام کررہے ہیں۔ عاصمہ اعجاز چیمہ

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
شہر کی خوبصورتی کیلئے بیوٹیفیکیشن ماسٹر پلان پر کام کررہے ہیں۔ عاصمہ اعجاز چیمہ

شہر کی خوبصورتی کیلئے بیوٹیفیکیشن ماسٹر پلان پر کام کررہے ہیں۔ عاصمہ اعجاز چیمہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی