• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

حکومت مہنگائی کے مسئلے پر قابو پانے کیلئے جامع لائحہ عمل تیار کررہی ہے۔ لطیف نذر

admin by admin
2 نومبر, 2021
in عوامی مسائل
0
fda

fda

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)چیئرمین ایف ڈی اے چوہدری لطیف نذر نے کہاہے کہ حکومت مہنگائی کے مسئلے پر قابو پانے کیلئے جامع لائحہ عمل تیار کررہی ہے اس سلسلے میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان عام آدمی کو معاشی ریلیف فراہم کرنے کیلئے عنقریب مراعاتی پیکیج کا اعلان کرینگے۔ انہوں نے یہ بات اپنے دفتر ایف ڈی اے کمپلیکس میں شہریوں کے مسائل سنتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کو عوام کی معاشی مشکلات کا بے حد احساس ہے اور وہ بے جامہنگائی اور اشیائے ضروریہ کی مصنوعی قلت پید ا کرنے والے مافیا کیخلاف برسرپیکار ہیں۔ انہوں نے کہاکہ وطن عزیز کی سماجی و معاوشی شعبوں میں مضبوط بنیاد فراہم کرنا موجودہ حکومت کا مشن ہے جس کیلئے کرپشن پر قابو پانے اورادارہ جاتی اصلاحات پر عملدرآمد کیلئے ٹھوس حکمت عملی اختیار کی گئی ہے جس کی بدولت مستقبل میں پاکستان ایک مستحکم اور باوقار ملک بن کر ابھرے گا۔ انہوں نے اپوزیشن کے ا حتجاج کو بے وقت کی راگنی قرار دیتے ہوئے کہاکہ ملک کو ترقی کی صحیح سمت کی طرف لانے کیلئے کرپشن سمیت دیگر درپیش رکاوٹوں کو ہٹایاجارہاہے جو سیاسی حریفوں کیلئے تکلیف دہ امرہے اور وہ طرح طرح کی سازشوں میں مصروف ہیں۔چیئر مین ایف ڈی اے نے مختلف محکوں کے بارے میں شہریوں کے مسائل سنے اور انہیں حل کرنے کیلئے متعلقہ افسران سے بات کی۔ انہوں نے کہاکہ ایف ڈی اے کی سروسز کے معیار میں مزید اضافہ کیلئے متعدد اصلاحات پر عمل پیرا ہیں تاکہ شہری ترقی سمیت ہاؤسنگ اور دیگر شعبوں میں عوام کو تیز رفتار ریلیف فراہم کیاجاسکے۔انہوں نے کہاکہ سٹرکوں کی تعمیر و مرمت اور بحالی سمیت دیگر ترقیاتی منصوبے بھی تیزی سے مکمل کررہے ہیں کیونکہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے جس کیلئے تمام تر انتظامی مشینری کو متحرک رکھاگیاہے۔ انہوں نے شہریوں سے کہاوہ اطمینان رکھیں انہیں کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جائیگا۔

Tags: FaisalabadFaisalabadTv
Previous Post

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد نے عوامی خدمت سروسز کے تحت ڈی سی آفس میں کچہری لگا کر عوامی مسائل سنے

Next Post

ڈپٹی کمشنر علی شہزادکی ہدایات پردوسرے روز بھی ریونیو عوامی خدمت کے تحت شہریوں کے مسائل وشکایات سنی گئیں

admin

admin

Next Post
DC-ALI

ڈپٹی کمشنر علی شہزادکی ہدایات پردوسرے روز بھی ریونیو عوامی خدمت کے تحت شہریوں کے مسائل وشکایات سنی گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی