• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
بدھ, مئی 14, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں کل بجلی بند رہے گی

admin by admin
1 مارچ, 2021
in عوامی مسائل
0
3
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے کل منگل کو فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کاموں کے باعث کل 2 مارچ کوصبح 9سے دوپہر2 بجے تک132 کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈاسٹیشن کے انڈسٹریل اسٹیٹ ٹو،میراں والا، منصوراں، فضل ربی اور انڈسٹریل اسٹیٹ تھری فیڈر132 کے وی یونیورسٹی گرڈاسٹیشن کے سٹیٹ بنک،سٹی،ایگری یونیورسٹی،اقبال سٹیڈیم اورکارڈیالوجی ٹوفیڈرصبح ساڑھے نو سے دوپہر اڑھائی بجے تک 132 کے وی جھنگ روڈ گرڈاسٹیشن کے پی اے ایف، سدھار، رسالہ روڈ، داتا، اسلام پورہ، گردانہ، جناح، طاہر پورہ،دھاندرہ،کوثر آباد،گلفشاں،نیاب1 ،نیاب ٹو،سر شمیراور سبزی منڈی فیڈر132 کے وی کھرڑیانوالا گرڈاسٹیشن کے فخر آباد فیڈر 132 کے وی خانو آنہ گرڈاسٹیشن کے نیو خانو آ نہ،مکہ سٹی، زمزم، ہریاں والا،گلبہار،بابر چوک، ستیانہ روڈ،فتح ٹیکسٹائل،رحیم ویلی،کریم گارڈن،گارڈن کالونی،اعوان والااور ٹی اینڈ این پاکستان لمیٹڈ فیڈر132 کے وی سمندری روڈ گرڈاسٹیشن کے برکت پورہ،وارث پورہ، الفیصل،سمندری روڈ اور سمن آباد فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی جھنگ روڈ گرڈ اسٹیشن کے داتا فیڈر132 کے وی ستیانہ گرڈاسٹیشن کے سمندری اور نیو ستیانہ فیڈر132 کے وی فیکٹری ایریا گرڈاسٹیشن کے گ شالہ فیڈر132 کے وی جڑانوالہ گرڈاسٹیشن کے بچیکی روڈ،اڑکانہ اور نیو اواگت فیڈر132 کے وی ٹھیکری والا گرڈاسٹیشن کے ٹھیکری والا فیڈر132 کے وی چنیوٹ گرڈاسٹیشن کے سخی عبدالوھاب فیڈر132 کے وی سمندری روڈ گرڈاسٹیشن کے برکت پورہ فیڈر132 کے وی یونیورسٹی گرڈاسٹیشن کے صدر بازار اور گلشن کالونی فیڈرصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132 کے وی خانو آنہ گرڈاسٹیشن کے خیابان گرین فیڈر132 کے وی مرید والا گرڈاسٹیشن کے ماموں کانجن،دریا بل،بنگلہ،مرید والا اور کوٹلہ فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک132 کے وی یونیورسٹی گرڈاسٹیشن کے صدر بازار،رسول پورہ،قائم سائیں،نیو جناح کالونی،فیصل،منیر آباد،گلشن کالونی اور اقبال ٹان فیڈر132 کے وی چک جھمرہ گرڈاسٹیشن کے برنالہ،سلطان نگر، جھمرہ سٹی،پارکو،رسول پور،ذیشان ٹیکسٹائل،کمال،ساندل اور فیصل سٹیل فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

Tags: electricityFaisalabadFSDFTvMEDIANEWS
Previous Post

فیصل آباد ایف ڈی اے سٹی کی چار دیواری کی تکمیل پر ایک کروڑ روپے کے فنڈز خرچ کئے جائینگے

Next Post

ڈپٹی کمشنر محمد علی نے ڈی سی آفس میں عوامی خدمت کچہری میں عوامی مسائل سنے

admin

admin

Next Post

ڈپٹی کمشنر محمد علی نے ڈی سی آفس میں عوامی خدمت کچہری میں عوامی مسائل سنے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی