• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

” خدمت آپ کی دہلیز پر” پروگرام کے تحت فیصل آباد میں بھی ہفتہ صفائی کا اہتمام

admin by admin
30 مئی, 2021
in عوامی مسائل
0
” خدمت آپ کی دہلیز پر” پروگرام کے تحت فیصل آباد میں بھی ہفتہ صفائی کا اہتمام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائند ایف ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدایات پر” خدمت آپ کی دہلیز پر” پروگرام کے تحت ہفتہ صفائی کے سلسلے میں فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام ویسٹ ورکرزنے تیسرے روز بھی گلی محلوں سے کوڑا کرکٹ اورہیوی مشینری سے ملبہ کو اٹھاکر ڈمپنگ مقام پر منتقل کیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ دو روز میں دو زونز کو کور کیا جاچکا ہے۔سی ای او کاشف رضا اعوان نے بتایا کہ خدمت آپ کی دہلیز پر پروگرام پر بھرپور انداز میں ذمہ دارانہ عملدرآمد جاری اور وضع کردہ پلان کے تحت علاقوں کو زیرو ویسٹ کیا جارہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایپ پر نشاندہی کئے گئے علاقوں پر بھی خصوصی فوکس ہے جبکہ ڈی سی آفس کے ضلعی کنٹرول روم سے موصولہ عوامی شکایات پر بھی فوری ردعمل کا مظاہرہ کرکے زیرو ویسٹ کو یقینی بنایا جارہاہے۔انہوں نے اپنے عزم کو دہراتے ہوئے کہا کہ ہفتہ صفائی کے بقیہ ایام میں مطلوبہ اہداف کے حصول کو یقینی بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی اس ضمن میں ویسٹ ورکرز عوامی خدمت کے جذبہ سے لبریز ہوکر خدمت آپ کی دہلیز پر پروگرام کی کامیابی کے لئے سرگرم عمل ہیں۔

Tags: FaisalabadTvFWMC
Previous Post

پی آئی اے فیصل آباد وومن چیمبر اور ان کے خاندان کو کرایہ میں خصوصی رعایت دے گا

Next Post

ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے مارکیٹوں و بازاروں پر چھاپے

admin

admin

Next Post
ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے مارکیٹوں و بازاروں پر چھاپے

ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے مارکیٹوں و بازاروں پر چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی