• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

خدمت آپ کی دہلیز پر پروگرام کے تحت صفائی ویک اختتام پذیر ہوگیا

admin by admin
8 جون, 2021
in عوامی مسائل
0
خدمت آپ کی دہلیز پر پروگرام کے تحت صفائی ویک اختتام پذیر ہوگیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائند ایف ٹی وی)خدمت آپ کی دہلیز پر پروگرام کے تحت صفائی ویک اختتام پذیر ہوگیا جس کے دوران ضلع بھر میں 32855 مقامات سے گندگی،کوڑا کرکٹ اور ملبہ کے ڈھیروں کا صفایا کیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے ترجمان نے بتایا کہ فیصل آباد سٹی میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی طرف سے 21221 مقامات کو کلیئر،تاندلیانوالہ میں 2622،تحصیل سمندری میں 2728،چک جھمرہ میں 1802،جڑانوالہ میں 1226۔اور تحصیل صدر میں 3256 مقامات کو کلیئر کیا گیا۔دریں اثناء سی ای او فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کاشف رضا اعوان نے بتایا کہ ہفتہ صفائی کے دوران ویسٹ ورکرز معمول کی صفائی ستھرائی کے ساتھ عوام کی خدمت کے لئے سرگرم رہے اورخدمت ایپ پر موصولہ شکایات کو نمٹایا گیا جبکہ شہریوں نے بھی کمپنی کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔انہوں نے اپنے عزم کو دہراتے ہوئے کہا کہ شہر کو عوامی توقعات کے مطابق صفائی کے لحاظ سے مثالی بنانے پر فوکس ہے اس ضمن میں محنت اور جذبوں میں کمی نہیں آئے گی۔

Tags: FaisalabadTvWASA
Previous Post

علماء کرام کی معاونت سے ضلع فیصل آباد کی خوش گوار فضاء کو قائم رکھیں گے۔ ڈپٹی کمشنر فیصل آباد

Next Post

لائل پور اک شہر ہے

admin

admin

Next Post
8 Bazar

لائل پور اک شہر ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی