• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship
جمعرات, مارچ 23, 2023
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home تعلیم و کھیل

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں دوسرے کانوکیشن کا انعقاد

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
20 جنوری, 2023
in تعلیم و کھیل
0
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں دوسرے کانوکیشن کا انعقاد
49
SHARES
49
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم) یونیورسٹیاں ریسرچ کی آماجگاہ ہیں موجودہ اور آنے والے مسائل کے حل تلاش کرنے کا پلیٹ فارم ہیں. ان خیالات کا اظہار گورنر پنجاب چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی نے یوینورسٹی کے جناح آڈ یٹوریم میں دوسرے کانوکیشن کےانعقاد کے موقع پر کیا ۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے بطور مہمان خصوصی کانوکیشن میں شرکت کی ۔تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ فاروق (تمغہ امتیاز)کے ہمراہ یونیورسٹی ڈائریکٹرزاورپرنسپل آفیسرز شریک تھے۔تقریب میں پی ایچ ڈی ، ایم فل ،ایم اے ،ایم ایس سی ،اور بی ایس کی طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گیں۔تعلیمی میدان میں امتیازی پوزیشن حاصل کرنے پر ۸۰ طالبات کو گولڈ میڈل ، ۸۱ طالبات کو سلور میڈل اور ۶۸ طالبات کو کانسی میڈل سے نوزا گیا۔ کنٹرولر امتحانات رضوانہ تنویر رندھاوا نے کانوکیشن کی کاروائی کو آگے بڑھایا ۔ اس موقع پر گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے طالبات کو شاندار کامیابی پر مبارک باد دی اور طالبات کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں یونیورسٹی انتظامیہ کو سراہا ۔انہوں نے مزید کہا کہ میرے لئے یہ بات قابل فخر ہے کہ گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی نے حالیہ رینکنگ میں قومی اور عالمی سطع پر نمایاں پوزیشن حاصل کی ۔انہوں نے طالبات کو تلقین کی کہ مثبت سرگرمیوں کا حصہ بنیں صبر تحمل اور لیڈر شپ کی صلاحیت پیدا کریں ۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ فاروق نے اس موقع پر گورنر پنجاب کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا اور یونیورسٹی کی گزشتہ برسوں میں حاصل کردہ کامیابیوں اور ترقیاتی منصوبوں کے بارے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ یونیورسٹی میں جدید تحقیق و تدریس کی طرف خصوصی توجہ دی جا رہی ہے ۔اس ضمن میں اساتذہ ،طلبا ریشو کو کم سے کم سطح پر لانے کے لئے ریکارڈ سلیکشن بورڈ کروائے گئے ہیں جس کے ذریعے پروفیسرز اور دیگر سٹاف کی میرٹ پر تعنیاتیاں کی گئیں ہیں
یونیورسٹی ملازمین کی فلاح و بہبود پر توجہ دی گئی ہے۔ کانووکیشن میں سینڈیکیٹ ممبران، مختلف یونیورسٹیز کے وائس.
چانسلرز سمیت ضلعی انتظامیہ کے افسران نے بھی شرکت کی۔

Previous Post

اسسٹنٹ کمشنر سمندری علیزہ ریحان کا شادی ہالز کی اچانک انسپکشن

Next Post

فیصل آباد میں 4 دنوں میں 2 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ ڈپٹی کمشنر

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
فیصل آباد میں 4 دنوں میں 2 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ ڈپٹی کمشنر

فیصل آباد میں 4 دنوں میں 2 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ ڈپٹی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In