• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
منگل, جولائی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

اسسٹنٹ کمشنر سمندری علیزہ ریحان کا شادی ہالز کی اچانک انسپکشن

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
17 جنوری, 2023
in عوامی مسائل
0
اسسٹنٹ کمشنر سمندری علیزہ ریحان کا شادی ہالز کی اچانک انسپکشن
36
SHARES
36
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)اسسٹنٹ کمشنر تحصیل سمندری علیزہ ریحان نے رجانہ روڈ پر شادی ہالز کی اچانک انسپکشن کی اور میرج ایکٹ پر عملدرآمد کو چیک کیا۔انہوں نے بعض شادی ہالز کو جرمانے اور وارننگ دی اور کہا کہ وقت اور ون ڈش کی پابندی پر عملدرآمد کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر نہ صرف ہوٹلز سیل بلکہ بھاری جرمانوں کے ساتھ مقدمات بھی درج ہونگے لہذا قانونی کارروائی سے بچنے کے لئے ایکٹ پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

Previous Post

فوڈ اتھارٹی کا مختلف ہوٹلز کی چیکنگ ہزاروں روپے جرمانہ

Next Post

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں دوسرے کانوکیشن کا انعقاد

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں دوسرے کانوکیشن کا انعقاد

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں دوسرے کانوکیشن کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی