سابق ایس ایچ او سمندری تھانہ سٹی انسپکٹر سیف اللہ نیازی جو لاہور پولیس میں تعینات تھے، کو نواں کوٹ کے علاقے میں ان کے فلیٹ پر گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق سیف اللہ نیازی بابو صابو چیک پوسٹ پر بطور انچارج ڈیوٹی انجام دے رہے تھے، جہاں معمولی تلخ کلامی پر دکاندار عدیل نے فائرنگ کی اور انہیں ہلاک کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ ابتدائی تفتیش میں ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ مقتول کے ساتھ 8 سال سے کام کر رہا تھا اور ان کے رویے سے نالاں تھا۔ چند روز قبل ہونے والی تلخ کلامی کے بعد اس نے قتل کا منصوبہ بنایا۔ پولیس نے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ لاہور پولیس میں تعینات انسپکٹر سیف اللہ نیازی کو لاہور نواں کوٹ کے علاقہ میں ان کے فلیٹ پر گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ سیف اللہ نیازی کا شمار دبنگ پولیس افسران میں پایا جاتا تھا جو پنجاب کے متعدد تھانوں میں بطور ایس ایچ او ڈیوٹی سرانجام دے چکے تھے انسپکٹر سیف اللہ نیازی اج کل بطور ڈی ایس پی گاردادت تعینات تھے۔