• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
پیر, جولائی 6, 2026
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم صنعت زار سوشل ویلفیئرکے باہردیوار احساس قائم کردی گئی

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
18 جنوری, 2022
in عوامی مسائل
0
ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم صنعت زار سوشل ویلفیئرکے باہردیوار احساس قائم کردی گئی
6
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)حکومت پنجاب کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم صنعت زار سوشل ویلفیئرکے باہر ”دیوار احساس” قائم کردی گئی ہے جہاں مستحق افراد کو گرم ملبوسات مفت فراہم کئے جارہے ہیں۔دیوار احساس کا افتتاح رکن صوبائی اسمبلی فردوس رائے اور ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر فرخ رضوان نے کیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ناصر چدھڑ،مینجر ادارہ زاہدہ ناز،این جی او کے نمائندہ میاں ندیم احمد اور ڈونرز بھی موجود تھے۔دیوار احساس ضلعی انتظامیہ،محکمہ سوشل ویلفیئر اور دیگر سماجی تنظیموں کے اشتراک سے بنائی گئی ہے جس کا مقصد غریب اور مستحق افراد کو گرم کپڑے،کمبل، جیکٹس،شوز،ہڈز ودیگر اشیاء مہیا کرکے انہیں سردی سے بچانا ہے۔ایم پی اے نے کہا کہ جن لوگوں کے پاس گرم کپڑے نہیں ہیں وہ مفت اپنی پسند کے گرم کپڑے دیوار احساس سے لے جا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کے پروگرام کو کامیاب بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے جائیں گے اس حوالہ سے مختلف سماجی تنظیموں اور مخیر حضرات کی خدمات حاصل کی جارہی ہیں۔مینجر ادارہ نے کہا کہ دیوار احساس پروگرام کو کامیابی سے ہمکنار کیا جائے گا اور مستحقین کو سہولت فراہم کریں گے۔

Previous Post

16 کلومیٹر طویل جڑانوالہ شاہکوٹ روڈ کی کارپٹ تعمیر مکمل ہوگئی

Next Post

اعلیٰ تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے انڈسٹری اور اکیڈیمیا رابطوں کا فروغ ضروری ہے۔صدر فیصل آباد چیمبر آف کامرس

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post

اعلیٰ تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے انڈسٹری اور اکیڈیمیا رابطوں کا فروغ ضروری ہے۔صدر فیصل آباد چیمبر آف کامرس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

Recent News

مون سون سے قبل واسا کا بڑا فیصلہ، روڈ سائیڈ ڈرینز آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کے سپرد

مون سون سے قبل واسا کا بڑا فیصلہ، روڈ سائیڈ ڈرینز آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کے سپرد

5 جولائی, 2026
Faisalabad Weather

فیصل آباد دنیا کے گرم ترین شہروں میں شامل ہو سکتا ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا

5 جون, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی