• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 22, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home تعلیم و کھیل

پاکستان ملٹی مارشل آرٹس کے زیر اہتمام فری فٹبال ٹریننگ کیمپ کا آغاز

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
22 دسمبر, 2021
in تعلیم و کھیل
0
پاکستان ملٹی مارشل آرٹس کے زیر اہتمام فری فٹبال ٹریننگ کیمپ کا آغاز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور پاکستان ملٹی مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دو ماہ فری ٹریننگ کیمپ کا افتتاح فٹبال اینڈ آرچری ٹریننگ سنٹر کینال روڈ نزدناولٹی پل کردیاگیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ساجدہ لطیف،عارفہ خان،رہنما پاکستان تحریک انصاف میاں نبیل ارشد، چیئرمین فہدکلیم رانا، وائس چیئرمین منظور حسین رانا،صدر لقمان خان، نائب صدر محبوب الہی، ڈاکٹروکیل اس موقع پر موجود تھے۔چیف آرگنائزرمحمداشتیاق نے بتایا کہ اس 2ماہ کیمپ میں جوڈو،جمانسٹک، کراٹے، باکسنگ،شاولین کنگفو،کک باکسنگ، آرچری (تیراندازی)،توائی گنگفو کی روزانہ 7بجے شام تربیت دی جائے گی۔انہوں نے بتایاکہ فیصل آباد میں بیسوں فری کیمپس کا انعقادکرچکے ہیں جس کا مقصد نوجوانوں کو بری عادات اور منشیات سے بچاکر صحت مندانہ سرگرمیوں کی طرف راغب کرناہے اور پاکستان کیلئے اچھے کھلاڑی تیارکرناہے۔نیشنل ایم ایم اے چیمپئن زیب حسن کی تاج پوشی بھی کی گئی۔تماشائیوں اور مہمانوں کی طرف سے ان کو خراج تحسین پیش کیاگیا۔

Tags: FaisalabadTvFSDTV41
Previous Post

گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین سمن آباد میں آل پاکستان مشاعرہ کا انعقاد

Next Post

فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کیطرف سے مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کیطرف سے مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی

فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کیطرف سے مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی