• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship
منگل, جنوری 31, 2023
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

فیصل آباد میں 2 ہفتے قبل ٹک ٹاکر نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین

admin by admin
29 نومبر, 2022
in جرائم
0
فیصل آباد میں 2 ہفتے قبل ٹک ٹاکر نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین
298
SHARES
298
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) ٹک ٹاکر نایاب کے قتل کا ڈراپ سین، 18روز میں معمہ حل ہوگیا فیصل آباد پولیس نے 15 سالہ ٹک ٹکر نایاب کے قتل کا معمہ 18 دن بعد حل کرلیا، قاتل کوئی اور نہیں مقتول کا اپنا بھائی نکلا۔ اس حوالے سے پولیس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ مقتول ٹک ٹاکر نایاب کا چھوٹا بھائی تیمور ہی اس کا قاتل ہے۔ پولیس کے مطابق نایاب کو اس کا بھائی تیمور 10 نومبر کو اپنے ساتھ لے کرگیا تھا، تیمور نے گلے پر چھری کے وار کرکے بھائی کو جان سے مار ڈالا، پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں ملزم تیمور نے 5 نامعلوم افراد پر قتل کا الزام لگایا اور اپنے اوپر بھی تشدد کئے جانے کا ڈرامہ رچایا تھا۔

Previous Post

فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے اراکین کی مظفرآباد میں پہلی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت

Next Post

پی ایچ اے کی جانب سے فیصل آباد شہر کے گرین ایریاز کو تجاوزات سے پاک کرنے کا آپریشن شروع

admin

admin

Next Post
پی ایچ اے کی جانب سے فیصل آباد شہر کے گرین ایریاز کو تجاوزات سے پاک کرنے کا آپریشن شروع

پی ایچ اے کی جانب سے فیصل آباد شہر کے گرین ایریاز کو تجاوزات سے پاک کرنے کا آپریشن شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • ویڈیوز

Recent News

ڈویژنل کمشنر شاہد نیاز کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں کارڈیک کیئر یونٹ کا دورہ

ڈویژنل کمشنر شاہد نیاز کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں کارڈیک کیئر یونٹ کا دورہ

26 جنوری, 2023
سنٹرل جیل میں فری میڈیکل کیمپ میں 881 قیدیوں کا طبی معائنہ

سنٹرل جیل میں فری میڈیکل کیمپ میں 881 قیدیوں کا طبی معائنہ

26 جنوری, 2023

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In