• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

فیصل آباد ایف ڈی اے میں مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرڈ ہونیوالے افسران کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی

admin by admin
1 مارچ, 2021
in عوامی مسائل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) ایف ڈی اے میں مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائر ڈ ہونیوالے ٹرانسفر آفیسر خالد محمود اور نائب قاصد محمد مشتاق کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقدہوئی جس میں چیئرمین ایف ڈی اے /ایم پی اے چوہدری لطیف نذر مہمان خصوصی تھے جبکہ تقریب میں ایم پی اے /فوکل پرسن ٹیپا فردوس رائے، ایڈ یشنل ڈائریکٹر جنرل عامر عزیز، سٹاف یونین کے صدر حاجی عبدالرشید، جنرل سیکرٹری منیب ریاض، سابق صدر یونین رائے آصف ودیگر افسران کے علاوہ سٹاف کے ارکان نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایف ڈی اے نے ریٹائرڈ ہونیوالے ملازمین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ عزت وقار سے ریٹائرمنٹ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک انعام ہے جس پر سجدہ شکر ادا کرناچاہئے۔ انہوں نے ادارہ کی ترقی اور عوامی خدمت کے حوالے سے ریٹائرڈ ملازمین کی کارکردگی کو سراہا اور آئندہ زندگی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ایم پی اے فردوس رائے نے کہاکہ کسی بھی محکمہ یا ادارہ کی ترقی میں ملازمین کا کرداربڑی اہمیت کا حامل ہے اور کامیاب سروس سے ریٹائرڈ ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں۔ ایڈ یشنل ڈائریکٹر جنرل عامرعزیز نے کہاکہ دیانتدار اور محنتی سٹاف ادارہ کا اثاثہ ہیں جن کی فلاح وبہبود میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائیگی۔ ریٹائرڈہونیوالے ٹرانسفرآفیسر خالد محمود، اور نائب قاصد محمد مشتاق نے بھرپور حوصلہ افزائی اور الوداعی تقریب کے انعقاد پر چیئرمین ایف ڈی اے اور افسران کا شکریہ ادا کیا

Tags: FaisalabadFDAFSDFTvHonors
Previous Post

ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے جڑانوالہ میں 3 غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیموں کے دفاتر کو سربمہر اور غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کردیا

Next Post

فیصل آباد میں اسسٹنٹ کمشنر سید ایوب بخاری کا مختلف علاقوں میں پرائس چیکنگ اور جرمانے

admin

admin

Next Post

فیصل آباد میں اسسٹنٹ کمشنر سید ایوب بخاری کا مختلف علاقوں میں پرائس چیکنگ اور جرمانے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی