• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

‏فیصل آباد ملت ٹاؤن میں 4 سالہ معصوم بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

admin by admin
28 مارچ, 2021
in جرائم
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) ‏فیصل آباد کے تھانہ ملت ٹاون کے علاقے میں 4 سالہ معصوم بچی کا مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ‏ملت ٹاون چک 201 چندیاں تلاوں فیصل آباد میں بھٹہ مزدور کی 4 سالہ بچی میرب کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر کروائی شروع کر دی۔ آر پی او رفعت مختار راجہ نے واقعہ کا نوٹس لے کر سی پی او سے رپورٹ طلب کر لی اور ملزمان کی گرفتاری کی ہدایت پولیس بچی نے بچی کے گھر پہنچ کر تمام تفصیلات جمع کرلیں۔ آئی جی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے فیصل آباد پولیس سے رپورٹ طلب کرلی اور فوری ملزمان گرفتار کرنے کا حکم جاری کردیا۔ بچی کے ورثاء کی طرف سے روڈ بلاک کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔

Tags: FaisalabadFTvpolice
Previous Post

کورونا کے بڑھتے کیسز فیصل آباد کے 19 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔

Next Post

فیصل آباد میں بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کرنے والا اس کا باپ پولیس نے گرفتار کرلیا

admin

admin

Next Post

فیصل آباد میں بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کرنے والا اس کا باپ پولیس نے گرفتار کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی