• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

بزنس میں آسانی کیلئے ٹھوس اور موثر اقدامات کررہے ہیں۔ وفاقی وزیر اسد عمر

admin by admin
30 نومبر, 2021
in سیاست
0
بزنس میں آسانی کیلئے ٹھوس اور موثر اقدامات کررہے ہیں۔ وفاقی وزیر اسد عمر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)حکومت معاشی سرگرمیوں کے فروغ اور بزنس میں آسانی کیلئے ٹھوس اور موثر اقدامات کررہی ہے۔صنعتی سرگرمیوں کو مزید آسان بنانے کیلئے ون ونڈ و سسٹم لانے کی حکمت عملی طے کی گئی ہے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،ترقی وخصوصی اقدامات اسد عمر کی سربراہی میں اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا جس میں چیئرمین فیڈمک ظفر اقبال سرور،چیئرمین سی پیک اتھارٹی محمد خالد منصور،سیکرٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ(BOI) مسز فرینہ مظہر،چیف ایگزیکٹو آفیسر فیڈمک رانا محمد یوسف نے شرکت کی۔اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر فیڈمک رانا محمد یوسف نے سپیشل اکنامک زون بارے تفصیلی بریفنگ دی۔اجلاس میں ملک میں صنعتی سرگرمیوں کے فروغ اور صنعت کاروں کی آسانی کیلئے اقدامات کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔ بزنس مین کو مختلف محکمہ جات کے چکر نہیں لگانا پڑینگے اور این او سی کی جگہ (compliance regime)کا اجراء کیا جائیگا۔پلاٹس کی الاٹمنٹ کے سلسلہ میں سپیشل اکنامک زون ڈویلپرز سے رجوع کیا جائے گا جبکہ اس ضمن میں ریگولیٹری کے فرائض بورڈ آف انویسٹمنٹ سرانجام دے گا۔وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق صنعت سے وابستہ افرادکی آسانی اور معاشی استحکام کیلئے کاروباری لوگوں کی مشکلات کا ازالہ کیا جارہا ہے اور انہیں تمام تر بنیادی سہولیات ایک ہی چھت تلے میسر آئیں گی۔مختلف وفاقی،صوبائی محکمہ جات کی جانب سے اپروول کے معاملہ میں بھی آسانی پید اکردی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے چیئرمین فیڈمک ظفر اقبال سرور کی کاوشوں کو بھی سراہا۔

Tags: asad umarFaisalabadTvFSDTV41
Previous Post

طالبات نشہ سمیت دیگر برائیوں سے دور رہیں۔ جی سی ویمن یونیورسٹی میں سیمینار

Next Post

کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے ریچ ایوری ڈور مہم کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہوگا

admin

admin

Next Post
کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے ریچ ایوری ڈور مہم کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہوگا

کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے ریچ ایوری ڈور مہم کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی