• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship
جمعرات, مارچ 23, 2023
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home تعلیم و کھیل

گورنمنٹ پاکستان ماڈل ہائی سکول ریل بازار کی عمارت برصغیر پاک و ہند کی تقسیم سے پہلے گردوارہ تھی

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
16 جنوری, 2023
in تعلیم و کھیل
0
گورنمنٹ پاکستان ماڈل ہائی سکول ریل بازار کی عمارت برصغیر پاک و ہند کی تقسیم سے پہلے گردوارہ تھی
37
SHARES
37
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)گورنمنٹ پاکستان ماڈل ہائی سکول ریل بازار فیصل آباد پاکستان کا نامور سکول جس کی عمارت برصغیر پاک و ہند کی تقسیم سے پہلے گردوارہ سنگھ سبھا کے نام سے منسوب تھی اور یہاں خالصہ گرلز مڈل سکول گردوارہ کے زیر انتظام تھا۔نصرت فتح علی خان،حسن نثار جیسے پایہ کے طالب علموں نے اس سکول سے تعلیم کے زیورسے آراستہ ہوئے اور نصابی وہم نصابی سرگرمیوں میں گورنمنٹ پاکستان ماڈل ہائی سکول کا کوئی ثانی نہیں۔یہ بات پرنسل ادارہ جی ایم صابر نے سکول کے دورہ پر آئے ہوئے کپل آف فیصل آباد مسٹر اینڈ مسز ناصر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتائی۔لعل محمد ناصر سکول کے فارغ التحصیل طالب علم ہیں۔ ایس ایس ٹی آئی ٹی محمد حارث عابد اور دیگر اساتذہ بھی موجود تھے۔پرنسپل ادارہ نے بتایا کہ اس سکول کے اولڈ سٹوڈنٹس ہمارا فخر ہیں اور لعل محمد ناصر کی طرف سے سکول کے دورہ پر خوشی محسوس ہوئی۔اس موقع پر اولڈ سٹوڈنٹ کو خراج تحسین پیش اور پرنسپل نے ان کے اعزاز میں انہیں اپنی کرسی پر بٹھادیا۔لعل محمد ناصر (موجودہ کپل آف فیصل آباد) نے پرنسپل کی طرف سے بھرپورعزت افزائی پر تہہ شکریہ اداکیااور کہا کہ اساتذہ کی تعظیم ہمیشہ سے ہی طلباء کی اولین ترجیح رہی اور ان کیلئے اعزاز کی بات ہے کہ وہ اس تاریخی سکول میں زیر تعلیم رہے۔انہوں نے سکول کی مزید ترقی کی دعاکی۔

Previous Post

ڈپٹی کمشنر عمران حامد سے یونیسف کی ٹیم کی ملاقات میں پولیو مہم پر گفتگو

Next Post

واسا کی جانب سے مین چینلز کی ڈی سلٹنگ اور صفائی مہم جاری

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
واسا کی جانب سے مین چینلز کی ڈی سلٹنگ اور صفائی مہم جاری

واسا کی جانب سے مین چینلز کی ڈی سلٹنگ اور صفائی مہم جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In