• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
بدھ, مئی 20, 2026
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home Home

گورنمنٹ کامرس کالج میں انسدادِ منشیات آگاہی سیمینار کا انعقاد

admin by admin
20 مئی, 2026
in Home
0
گورنمنٹ کامرس کالج میں انسدادِ منشیات آگاہی سیمینار کا انعقاد
1
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انجمن انسدادِ منشیات الائیڈ ہسپتال II کے زیرِاہتمام گورنمنٹ کامرس کالج پیپلز کالونی نمبر 1 میں انسدادِ منشیات سے متعلق آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار سے ڈائریکٹر کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کرنل ذاکر علی خان، پروفیسر ڈاکٹر امتیاز احمد ڈوگر، پروفیسر افتخار احمد اور آمنہ اکرم نے خطاب کرتے ہوئے طلبہ کو منشیات کے انسانی زندگی پر تباہ کن اثرات سے آگاہ کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ نوجوان نسل اپنی تمام تر توجہ تعلیم پر مرکوز رکھے اور خود بھی منشیات سے دور رہے جبکہ اپنے اردگرد لوگوں کو بھی اس ناسور سے بچنے کی تلقین کرے۔ انہوں نے بتایا کہ کاؤنٹر نارکوٹکس فورس منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ سیمینار کے دوران طلبہ کے سوالات کے جوابات بھی دیے گئے، جبکہ ڈاکٹر عائشہ ریاض، ڈاکٹر اعجاز اشرف اور محمد پرویز افضل جالندھری نے بھی خطاب کیا۔

Previous Post

مویشی منڈی میں فی جانور فیس 2000 سے کم کرکے 1000 روپے مقرر

admin

admin

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی