• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
اتوار, مئی 11, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی نے 2 ارب کی عوامی فلاح وبہبود کی 217 ترقیاتی سکیموں کی منظوری دیدی

admin by admin
21 فروری, 2021
in عوامی مسائل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی نے دو ارب 12 کروڑ روپے کی لاگت سے علاقائی ترقی اور عوامی فلاح وبہبود کی 217 ترقیاتی سکیموں پر عملدرآمد کی منظوری دی ہے۔اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر محمد علی کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ طاہر اقبال نے مختلف ترقیاتی سکیموں کے تکنیکی وانتظامی پہلوؤں کے بارے میں بریفنگ دی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس عفیفہ شاجیہ، لوکل گورنمنٹ، واسا، ایف ڈی اے اور دیگر محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔اجلاس کو بتایا گیا کہ سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ گولز پروگرامز فیز III اور 100 ملین ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت واسا، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، روڈز،فیسکو کی سکیمیں مکمل کی جائیں گی۔ڈپٹی کمشنر نے ترقیاتی سکیموں کی علاقائی ضرورت وافادیت کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ اجلاس کے دوران منظور کی جانے والی سکیموں پر تیز رفتارمحکمانہ اقدامات کئے جائیں تاکہ یہ منصوبے جلد مکمل ہوسکیں۔انہوں نے مختلف سیکٹرزکی سکیموں میں تمام تر متعلقہ قواعد وضوابط کو ملحوظ خاطر رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی رکاوٹ یامسئلہ کو فوری حل کیا جائے۔

Tags: FaisalabadFSDFTvGood HealthLifestyle
Previous Post

انڈسٹریل سکول سوشل ویلفیئر سوسائٹی غلام محمد آباد میں دستکاری نمائش کا افتتاح

Next Post

ایف ڈی اے نے فیصل آباد میں 5 غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیموں اور غیر قانونی کمرشلائزیشن سے قبضہ ختم کروا لیا

admin

admin

Next Post

ایف ڈی اے نے فیصل آباد میں 5 غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیموں اور غیر قانونی کمرشلائزیشن سے قبضہ ختم کروا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی