• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
پیر, اگست 10, 2026
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

فیصل آباد کے ویکسینیشن سینٹرز میں 6 روز میں 1156 افراد کو کورونا ویکسین لگا دی گئی

admin by admin
16 مارچ, 2021
in عوامی مسائل
0
فیصل آباد کے ویکسینیشن سینٹرز میں 6 روز میں 1156 افراد کو کورونا ویکسین لگا دی گئی
15
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی)ضلع کے ویکسینیشن سینٹرز پر چھٹے روز 60 سال سے زائد عمر کے مزید 218۔بزرگ افراد نے کورونا ویکسین لگوائی جبکہ اب تک 1156۔افراد کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عطاء المعنم نے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ سپورٹس کمپلیکس سمن آباد سنٹر پر گذشتہ روز 128 افراد کی ویکسینیشن ہوئی جبکہ ٹوٹل 790بزرگ افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہے۔انہوں نے بتایا کہ تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال نیو بلڈنگ سمندری کے سنٹر میں 20 افراد اور مجموعی طور پر 162،سپورٹس کمپلیکس چک جھمرہ میں 37۔ افراد نے ویکسین لگوائی اور اب تک 114،تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال نیو بلڈنگ تاندلیانوالہ میں 24۔بزرگ افراد کو ویکسین لگائی گئی اور چھ روز میں 65۔اور رورل ہیلتھ سنٹر نیو بلڈنگ کھرڑیانوالہ میں چھٹے روز 9۔بزرگوں جبکہ اب تک 25۔ افراد کو ویکسین لگائی گئی.

Tags: CoronaFaisalabadFaisalabadTvFTv
Previous Post

پنجاب حکومت کے صحت کے شعبہ میں جدید ومنظم طبی ثمرات کے فوائد عام مریضوں تک پہنچ رہے ہیں۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ فیصل آباد

Next Post

پبلک مقامات پر کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کخخلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی

admin

admin

Next Post
پبلک مقامات پر کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کخخلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی

پبلک مقامات پر کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کخخلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

Recent News

مون سون سے قبل واسا کا بڑا فیصلہ، روڈ سائیڈ ڈرینز آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کے سپرد

مون سون سے قبل واسا کا بڑا فیصلہ، روڈ سائیڈ ڈرینز آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کے سپرد

5 جولائی, 2026
Faisalabad Weather

فیصل آباد دنیا کے گرم ترین شہروں میں شامل ہو سکتا ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا

5 جون, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی