• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

فیصل آباد وائس چیئرمین واسا شیخ شاہد جاوید نے کے زیر انتظام واسا کی سروسز میں مزید بہتری لائی جارہی ہے

admin by admin
28 فروری, 2021
in عوامی مسائل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) وائس چیئرمین واسا شیخ شاہد جاوید نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کے خصوصی تعاون سے واسا کی سروسز میں مزید بہتری لائی جارہی ہے۔فراہمی و نکاسی آب کے منصوبوں کو تیزی سے مکمل کیا جارہا ہے۔صارفین کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے ذمے واسا کے واجبات بروقت ادا کریں۔عوامی خدمت کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہیں اور درپیش شکایات کا فوری ازالہ کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی تحریک ناکامی سے دو چار ہو چکی ہے وزیر اعظم عمران خان نے جب اقتدار سنبھالا تھا تو اس وقت نا اہل حکمرانوں نے ملکی قرضہ ملک کے اوپر چڑھا دیا تھا ملک کا ستیہ ناس کیا لیکن عمران خان کی کامیاب پالیسیوں کی وجہ سے ملک بحرانوں سے نکل رہا ہے حکومت آئینی مدت پوری کریگی تحریک انصاف میں شامل ہونیوالوں کو کبھی مایوس نہیں کرینگے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے وقار میں اضافہ کیا ہے یہی وجہ ہے کہ جو بیرون ممالک مقیم پاکستانی عمران خان کی قدر اچھی طرح جانتے ہیں سابقہ ادوار میں جس طرح ملک کو بے دردی سے لوٹا گیا او رملک کے اوپر بے تحاشہ قرضے چڑھائے گئے جس کا خمیازہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم نے حکومت کے خاتمہ کیلئے جو تحریک شروع کی تھی اس کو عوام نے ناکامی سے دو چار بنایا قوم آج بھی وزیر اعظم عمران خان کیساتھ کھڑی ہے۔

Tags: cleanFaisalabadFSDFTv
Previous Post

ڈپٹی کمشنر محمد علی سوموار یکم مارچ کو صبح 10 بجے ڈی سی آفس کے احاطہ میں تحصیل سٹی وصدر سے متعلقہ شہریوں کے ریونیو سے متعلق مسائل سنیں گے

Next Post

فیصل آباد ڈسٹرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی برائے پاپولیشن ویلفیئر کا اجلاس ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں منعقد ہوا

admin

admin

Next Post

فیصل آباد ڈسٹرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی برائے پاپولیشن ویلفیئر کا اجلاس ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں منعقد ہوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی